ہسپتالوں میں بغیر ماسک پہنے انٹری بند

بندیا اسحاق
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور
ہسپتالوں میں بغیر ماسک پہنے انٹری بند کر دی گئی۔تفصیل کے مطابق مریض، لواحقین اور تیماردار سب کیلئے ماسک لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ ہسپتالوں میں کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے نئے بھی ایس اوپیز جاری کر دئیے گئے ہیں۔

اس سلسلے میں سیکرٹری صحت کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کہتے ہیں ہسپتالوں میں بیمار لوگ کورونا سے متاثر ہو سکتے ہیں، ماسک کے استعمال سے کورونا پھیلاو کسی حد تک روکا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا سماجی فاصلہ ہاتھوں کو دھونے سمیت تمام احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

About BBC RECORD

Check Also

گریجویٹ ڈاکٹرز کی ہاؤس جاب کیلئے قواعد و ضوابط جاری

Share this on WhatsAppبندیا اسحاق بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے