اپنی کامیابیوں کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتی:عائزہ خان

بندیا اسحاق
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور
اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ جب ان کا کوئی ڈرامہ ہٹ ہوتا ہے تو وہ اپنی کامیابیوں کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ انہیں اس کی عادت پڑ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ زندگی میں ایسا دور بھی آتا ہے کہ جب آپ اوپر جاتے ہیں تو نیچے بھی آتے ہیں لہذا وہ خود کو کبھی بہت کامیاب تصور نہیں کرتیں بلکہ اپنے آپ کو عام لوگوں کی طرح ہی سمجھتی ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

حریم شاہ اور مفتی قوی کے نکاح سے متعلق افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

Share this on WhatsAppکراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے نکاح سے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے