کراچی میں پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر قائم کردیا گیا

کراچی: شہر میں پہلا ڈرائیو تھرو کرونا ٹیسٹ سینٹر قائم کردیا گیا ہے جس کے ذریعے گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ٹیسٹ لیا جائے گا۔ کراچی میں پہلا ڈرائیو تھرو کرونا ٹیسٹ سینٹر قائم کردیا گیا ہے، ٹیسٹ سینٹر محکمہ بلدیات اور محکمہ صحت نے مشترکہ طور پر قائم کیا ہے، جس کے ذریعے گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ٹیسٹ لیا جائے گا۔

وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا ڈرائیو تھرو کرونا ٹیسٹ سینٹر کا دورہ کیا اور ڈرائیو تھرو سینٹر میں کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ منفی آئی۔ وزیربلدیات نے بتایا کہ ڈرائیو تھرو ٹیسٹ سے ڈاکٹرز اور لوگ دونوں کی حفاظت ہوگی، ڈرائیو تھرو ٹیسٹ سینٹر میں خصوصی ایکسرے مشین بھی لگائی گئی ہے، ڈرائیو تھرو ٹیسٹ کے لئے ڈی سی ساوتھ آفس کی ہیلپ لائن پر فون کریں، ہیلپ لائن ٹیسٹ کے لئے وقت اور کوڈ فراہم کرے گی۔

About BBC RECORD

Check Also

ایرانی ہیکرز کا حملہ، اسرائیلی ویب سائٹس پر اسرائیل کی تباہی کی ویڈیو چلنے لگی

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛لاہور اسرائیلی ویب سائٹس ہیکرز کے نشانے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے