ڈیسکون کمپنی کیجانب سے پنجاب کو 10 ہزار کلو سینی ٹائزر کا عطیہ

لاہور
ڈیسکون کمپنی کی جانب سے پنجاب کو 10 ہزار کلو سینی ٹائزر کا عطیہ، ہینڈ سینی ٹائزر صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کو فراہم کیے جائیں گے۔ کمپنی کے سی ای او عمران قریشی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں سینی ٹائزر دیئے۔

دوسری جانب بے حس ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے کورونا وائرس کے پیش نظر ماسک اور سینیٹائزر مارکیٹ میں مہنگے کر دئیے ہیں، پانچ روپے میں فروخت ہونے والا ماسک 20 روپے جبکہ 300 والا سینیٹائزڑ 600 میں دستیاب ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

مردان میں بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Share this on WhatsAppمردان میں 8 سالہ بچی ماہا کو زیادتی کے بعد قتل کرنے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے