ڈی جی خان 71افراد قتل 138اغوا 274خواتین سے زیادتی کے کیس رپورٹ ہوئے

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ ڈیرہ غازیخان
پنجاب پولیس کی رپورٹ کے مطابق سال 2019ء میں قتل71 گزشتہ سال 62،اقدام قتل138گزشتہ سال122،اغواء پی پی سی40گزشتہ سال25،اغواء برائے تاوان2گزشتہ سال زیروخواتین کے اغواء زیادتی274گزشتہ سال 320،مذاحمت پولیس، کارِ سرکار میں مداخلت کے 72گزشتہ سال87،مہلک و غیر مہلک حادثات126 گزشتہ سال152،ڈکیتی، 382ت پ، سرقہ جبر، موٹرسائیکل ودیگر وہیکل سنیچنگ کے 242گزشتہ سال 345 دیگر لوکل اینڈ سپیشل لاز /متفرق کرائم میں ڈیرہ غازیخان پولیس نے3294 کارروائیاں کیں،

بیوروچیف ؛ ڈیرہ غازیخان کے مطابق یہاں آج بھی سرداری نظام بظاہر امن وامان کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ نظر آتاہے سیاستدانوں کی بے جا مداخلت من پسند پولیس آفیسران کی تعیناتیاں جرائم بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں قتل وغارت کے بڑھتے واقعات کی روک تھام اسلحہ کی فراوانی کے خاتمہ اور موٹرسائیکل سنیچنگ کی وارداتوں کا قلع قمع کرنے کیلئے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں تاکہ ڈیرہ حقیقی معنوں میں امن کا گہوارہ بن سکے۔اور پنجاب پولیس کا مورل بلند ہو

About BBC RECORD

Check Also

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Share this on WhatsAppاسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے