تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر جلد قابو پا لیں گے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو

لاہور سکولوں کالجوں میں منشیات کے بڑھتے استعمال میں کمی لانے اور طلباء و طالبات میں آگاہی پھیلانے کے حوالے سے چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے ہربنس پورہ میں اپیکس کالج میں طلباء و طالبات کو منشیات کے کے نقصان کے حوالے سے لیکچر دیا۔

سارہ احمد کا کہنا ہے کہ منشیات کی روک تھام کے حوالے سے پنجاب گورنمنٹ سخت اقدامات کر رہی ہے اور جلد ہی ہم سکولوں کالجوں میں منشیات کی روک تھام پر قابو پا لیں گے۔

About BBC RECORD

Check Also

مردان میں بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Share this on WhatsAppمردان میں 8 سالہ بچی ماہا کو زیادتی کے بعد قتل کرنے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے