انتظامیہ منافع خور کو پکڑنے میں ناکام

لاہور سبزی منڈیوں میں منافع خوروں کو کھلی چھوٹ، انتظامیہ منافع خور کو پکڑنے میں ناکام ہو گئی، سرکار کی جاری کردہ لسٹ اور دکانداروں کے ریٹس میں واضح فرق ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیاز 46 کے بجائے 70 روپے کلو بکنے لگا۔ ٹماٹر 55 کے بجائے 70 روپے کلو میں دستیاب ہے۔ لہسن 380 کے بجائے 450 روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ سبزمرچ 155 کے بجائے 180 روپے کلو میں سیل ہو رہی ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر جلد قابو پا لیں گے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو

Share this on WhatsAppلاہور سکولوں کالجوں میں منشیات کے بڑھتے استعمال میں کمی لانے اور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے