5سالہ بچی کیساتھ امریکی ایمبیسی کمپلیکس میں ریپ ،درندہ صفت شخص گرفتار

اسلام آباد: امریکی ایمبیسی کمپلیکس میں 5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارت میں 5 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، واقعہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پیش آیا۔ پولیس نے بچی کے ساتھ زیادتی میں ملوث 25 سالہ نوجوان کو کیخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ زیادتی کا واقعہ بدھ کے روز صبح 9 بجے کے قریب پیش آیا۔ بچی کے والد ایمبیسی میں ملازمت کرتے ہیں ، ماں نے ہی بچی کے ساتھ زیادتی رپورٹ کی۔ بچی اہل خانہ کے ساتھ سفارتخانے کے اندر کوارٹر میں رہائش پذیر تھی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

مردان میں بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Share this on WhatsAppمردان میں 8 سالہ بچی ماہا کو زیادتی کے بعد قتل کرنے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے