ڈپٹی سپیکر کیساتھ مبینہ بدتمیزی، آئی جی پنجاب سپیشل کمیٹی کے رو برو پیش ہونگے

لاہور؛ ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری سے پولیس کی مبینہ بدتمیزی کا معاملہ۔ آئی جی پنجاب آج پنجاب اسمبلی میں سپیشل کمیٹی کے رو برو پیش ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق سپیشل کمیٹی کے سربراہ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی ہیں۔ وزیر قانون، ڈپٹی سپیکر اور ملک ندیم کامران سپیشل کمیٹی کے ممبرز ہیں ۔ کمیٹی پولیس رویے کے حوالے سے تحفظات آئی جی پنجاب کے سامنے رکھے گی۔

About BBC RECORD

Check Also

ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سنٹرز کے زائرین کےلئے باربی کیو اور چکن پیس کا اہتمام

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ ڈیرہ غازی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے