لاہور کی سیشن عدالت میں فائرنگ، ملزم گرفتار

سیشن کورٹ کے باہر نوجوان کی فائرنگ، عدالت میں بھگدڑ مچ گئی، پولیس نے ملزم کو پستول سمیت گرفتار کرلیا۔لاہور کی سیشن عدالت فائرنگ سے گونج اُٹھی، عدالت کے باہر نو جوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے عدالت میں بھگدڑ مچ گئی،وکلاء سائلین بھاگ کر گیٹ پر پہنچے ،

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم وقاص کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا بتانا ہے ملزم وقاص مخالف ملزم کو قتل کرنے کیلئے ججز گیٹ کے باہر بیٹھا تھا۔

About BBC RECORD

Check Also

انتظامیہ منافع خور کو پکڑنے میں ناکام

Share this on WhatsAppلاہور سبزی منڈیوں میں منافع خوروں کو کھلی چھوٹ، انتظامیہ منافع خور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے