120 ممالک کا ظریف کو امریکی ویزہ نہ ملنے پر اعتراض

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ نیو یارک
غیروابستہ تحریک میں شامل 120 رکن ممالک نے امریکہ کی جانب سے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو ویزہ نہ دینے پر اعتراض کیا ہے.ان ممالک نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا

امریکی اقدام، اقوام متحدہ اور امریکی حکومت کے درمیان معاہدے اور بین الاقوامی حقوق کی واضح خلاف ورزی ہے.غیروابستہ تحریک کے رکن ممالک نے اقوام متحدہ کے اجلاس کی میزبانی کرنے والے تمام ممالک اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا

بغیر کسی امتیازی سلوک یا بلا جواز تاخیر اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے نمائندوں کو ویزے جاری کرنے کے لیے اپنی قانونی ذمہ داریوں پر عمل کریں.

About BBC RECORD

Check Also

یمن: نہم میں حوثیوں کے ڈیتھ بریگیڈ کا سربراہ ہلاک ، بقیہ عناصر نے ہتھیار ڈال دیے

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ یمن دارالحکومت صنعاء کے مشرق ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے