سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی محمد اسد چانڈیہ

ڈیرہ غازیخان: بزدار حکومت کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں پرائس کنٹرول ایکٹ پر عملدرآمد اور غریب عوام کو معاشی ریلیف دینے، سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے انتظامیہ متحرک ہے.

اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ نے سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لینے کے ساتھ مارکیٹوں میں سرکاری نرخوں کے مطابق اشیاء کی دستیابی کو چیک کیا. انہوں نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3500روپے جرمانہ بھی عائد کیا. اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی ہدایت پر تحصیل ڈیرہ غازیخان کی حدود میں سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی جس کیلئے روزانہ کی بنیاد پر بلاامتیاز کارروائی کی جار ہی ہے.

About BBC RECORD

Check Also

5سالہ بچی کیساتھ امریکی ایمبیسی کمپلیکس میں ریپ ،درندہ صفت شخص گرفتار

Share this on WhatsAppاسلام آباد: امریکی ایمبیسی کمپلیکس میں 5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی۔ عالمی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے