یو اے ای کا پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر لاگت کے 40 منصوبے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر لاگت کے 40 مںصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی ترقی کے لیے متحدہ عرب امارات نے اہم قدم اٹھایا ہے اور پاکستان کی معاشی حالت بہتر کرنے کے لیے یہاں 40 منصوبے یو اے ای کے سفارت خانے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے پاکستان کے لیے تحفہ دیا ہے، اماراتی صدر کی ہدایت پر پاکستان میں ترقیاتی اور انسانی ہمدردی کے 40 منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا جن پر 20 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔

شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جن کی مالیت 20 کروڑ ڈالر ہے۔نصوبوں اور سرمایہ کاری کی تصدیق کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ٹویٹ کیا جس میں انہوں ںے منصوبوں پر پاکستان کی جانب سے یو اے ای کا شکریہ ادا کیا ہے۔حفیظ شیخ نے کہا کہ یہ رقم چھوٹے کاروبار کو فروغ دینے اور نوکریوں پر خرچ ہوگی، یہ تعاون دونوں ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے معاشی تعلقات اور دوستی کا ثبوت ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

پنجاب گورنمنٹ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بین الاقوامی معیار کا بس ٹرمینل بنانے کی اصولی منظوری دیدی

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور وزیراعلیٰ پنجاب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے