قیدیوں کی ٹی بی کے حوالے سے جامع سکریننگ کا فیصلہ

پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام نے جیلوں کے قیدیوں کی ٹی بی کے حوالے سے جامع سکریننگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سکریننگ کا عمل لاہور ڈویژن سے شروع کیا جا ر ہا ہے ۔

آئی جی جیل خانہ جات نے اس حوالے سے 28جیلوں کے سربراہوں کو پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام کو سکریننگ کی اجازت دے دی ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

5سالہ بچی کیساتھ امریکی ایمبیسی کمپلیکس میں ریپ ،درندہ صفت شخص گرفتار

Share this on WhatsAppاسلام آباد: امریکی ایمبیسی کمپلیکس میں 5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی۔ عالمی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے