شہر لاہور میں 4 بڑے منصوبے شروع کرنے کا پلان

شہر لاہور میں بڑے منصوبے شروع کرنے کا پلان۔ ایل ڈی اے نےچار میگا منصوبوں کےلیے نیسپاک کی خدمات مانگ لیں۔تفصیلات کے مطابق ان منصوبوں میں شاہدرہ چوک پر 2 فلائی اوور، شیرانوالہ گیٹ فلائی اوور، برکت مارکیٹ وائے جنکشن اورفردوس مارکیٹ فلائی اوور شامل ہیں۔

ان تمام منصوبوں کے ڈیزائن نیسپاک تیار کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں کا مقصد لاہور شہر میں ٹریفک کے بڑھتے مسائل کی روک تھام کرنا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

کروڑوں روپے کی کورونا کٹس برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور کروڑوں روپے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے