آرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

ابو ظہبی: پاکستان آرمی کے چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ابوظہبی کے امیر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں ابوظہبی کے امیرشیخ محمد بن زیدالنہیان اور متحدہ عرب امارات آرمڈ فورسزکے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات کی۔

ترجمان پاکستانی فوج کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

About BBC RECORD

Check Also

مسلم ممالک باجماعت نماز پر پابندی لگا سکتے ہیں، جامعہ الازہر مصر

Share this on WhatsAppڈاکٹر زولفقار کاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ اسلام آباد ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے