ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کا زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکسن کا سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔لاس اینجلس کے مائیکرو سافٹ تھیٹر میں سجنے والی ایوارڈ تقریب میں ٹیلر سوئفٹ چھائی رہیں۔ انھوں نے سال کی بہترین پلے بیک سنگر سمیت 6 مختلف ایوارڈز اپنے نام کئے۔

اس کیساتھ ان کے مجموعی ایوارڈز کی تعداد 29 ہو گئی اور یوں انہوں نے مائیکل جیکسن کا سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔پاپ میوزک کے بادشاہ آنجہانی مائیکل جیکسن کو 24 ایوارڈز جیتنے کا اعزاز حاصل تھا۔ تقریب کے آغاز سے لے کر اختتام تک ٹیلر سوئفٹ کے لکھے اور گائے گئے گانے ہی بجتے رہے۔

About BBC RECORD

Check Also

فلم ’پانی پت‘ میں تاریخ مسخ کرنے پر فواد چوہدری سمیت افغانی سفیر بالی ووڈ پر برس پڑے

Share this on WhatsAppاسلام آباد: وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری فلم ’پانی پت‘ میں تاریخ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے