ہالہ میں قومی شاہراہ پرکوچ کی رکشہ کوٹکرسے 11 افراد جاں بحق

ہالہ میں نیوسعید آباد کے قریب قومی شاہراہ پرکوچ نے رکشہ کوٹکرماردی، جس کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔ مسافرکوچ کراچی سے پنجاب جارہی تھی۔

امدادی ٹیمیں فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچیں اورلاشوں اورزخمیوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کیا جہاں قانونی کارروائی سمیت زخمیوں کی طبی امداد دی جارہی ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

فنڈز جاری ہونے کے بعد منصوبوں کی تعمیر میں غیر ضروری تاخیر پر کمشنر برہم

Share this on WhatsAppکمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے وزیر اعلی کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *