پاکستانی وزیراعظم عمران خان چین سے واپسی پرسعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان چین سے واپسی پرسعودی عرب جائیں گے.ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان چین سے واپسی پرسعودی عرب جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے جس میں مقبوضہ کشمیرسے متعلق اہم پیش رفت متوقع ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پرچین میں موجود ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم نے چینی قیادت سے مسئلہ کشمیر، خطے کی صورتحال اوردیگراہم امورپرگفتگوکی۔

About BBC RECORD

Check Also

عدلیہ طاقتور اور کمزور کے لیے الگ قانون کا تاثر ختم کرے، وزیراعظم پاکستان

Share this on WhatsAppاسلام آباد؛ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ طاقتور اور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے