چاغی میں لیویز کی کارروائی، بھاری مقدار میں ممنوعہ کیمیکل برآمد

چاغی: لیویز اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والا کیمیائی مواد برآمد کرلیا ہے۔ چاغی میں لیویز اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی اور کیمیائی مواد برآمد کرلیا۔

ڈپٹی کمشنر چاغی کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا کیمیکل بارودی مواد اور دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سامان کو ضبط کرکے محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی جی خان پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

Share this on WhatsAppآئی جی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ کے تمام ڈسٹرکٹ کا تعلیمی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے