منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کو تیز کر دیا گیا ظفر امتیاز

خانیوال: آئی جی پنجاب کی ھدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کو تیز کر دیا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے تمام تھانوں کو ہدایت جاری کر دی

ایس ایچ او نواں شہر ظفر امتیاز نے بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تعلیمی اداروں کے گرد نواح میں منشیات فروشی کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں تیز کر دی گئ ہیں

نائن سی کے چار مقدمات درج کیےگئے ہیں۔ تھا نہ نواں شہر میں پولیس تشدد غیر قانونی حراست کرپشن اور ٹارچر سیل ختم کر دیے ہیں ۔ تھا نہ میں آنے والے ہر سائل کی عزت کی جاتی ہے اور خوش اخلاقی سے پیش آیا جاتا ہے ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اشتہاری مجرمان اے کٹیگری کے تین اور بی کٹیگری کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز کردی ھیں

About BBC RECORD

Check Also

شیشہ بار پر چھاپہ، ڈانس پارٹی میں مصروف 4 لڑکیاں اور 18 لڑکے گرفتار

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ کراچی پولیس نے شیشہ بار ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے