فوجداری قانون کے نئے نصاب کی رونمائی : امریکی قونصل

کراچی: امریکی قونصل جنرل رابرٹ سلبرسٹین اور پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے کے انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ بیورو(INL) کی ڈائریکٹر ڈوروتھی انگوٹا نے آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کے ساتھ مل کر فوجداری قانون کے نئے نصاب کی رونمائی کی۔

یہ ماڈیول اس سلسہ وار تربیتی نصاب کا حصہ ہے جو کہ سندھ پولیس، INL کی شراکت سے ترتیب دے رہی ہے ۔ اس پروگرام کو ممکن بنانے کیلئے امریکی حکومت 88 ملین روپے کی فنڈنگ کررہی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اب تک 85،000 پولس افسران کو تربیت دی جا چکی ہے

About BBC RECORD

Check Also

حکومت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے، آصف زرداری

Share this on WhatsAppحسن کاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز اسلام آباد پاکستان کے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے