ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی میں آج ملاقات ہوگی

یرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔دونوں رہنما فرانس میں جاری جی سیون اجلاس میں شرکت کررہے ہیں اور اس موقع پر ان کی ملاقات ہوگی جس میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی بار مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کرچکے ہیں۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے کڑی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

ٹرمپ نے کانگرس کو 3000 امریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا

Share this on WhatsAppامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس کو باضابطہ طور پر 3000 امریکی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے