سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

سابق بھارتی وزیر خارجہ اور حکمراں جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر رہنما سشما سوراج چل بسیں۔ اُن کی عمر 67 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیرخارجہ کو دل کا دورہ پڑنے پر منگل کی شام نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ جان کی بازی ہار گئیں۔

شما سوراج ایک بھارتی سیاست دان، سابقہ وکیل اور سابق وزیر خارجہ تھیں،سشما سوراج کو بھارت میں اندرا گاندھی کے بعد دوسری خاتون وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز حاصل تھا جب کہ وہ 7 بار رکن پارلیمان منتخب ہوئی تھیں، شما سوراج دہلی کی وزیر اعلیٰ بھی رہ چکی ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

بھارت:ایک دن میں 17ہزار نئے کیسز، دہلی نے ممبئی کو پیچھے چھوڑا

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ بھارت میں کورونا وائرس پر قابو ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے