بھارت کے غیر آئینی اقدامات اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال؛ آرمی چیف نے کورکمانڈرز کانفرنس کل طلب کرلی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی کےچیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کرلی۔ذرائع کےمطابق کور کمانڈرز کانفرس میں بھارت کے غیر آئینی اقدامات اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کانفرنس میں بھارت کے کسی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے پر غور کیا جائے گا۔

واضح رہے بھارت نے لائن آف کنٹرول پر کلسٹر بموں کا استعمال کیا جس کے بعد گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایل او سی اور بھارتی جارحیت کی شدید مذمت بھی کی گئی۔

About BBC RECORD

Check Also

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد اوپی ڈیزکھل گئیں

Share this on WhatsAppخیبر پختونخوا میں ضلعی اور علاقائی سطح پر اسپتالوں کا انتظام چلانے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے