پاکستانی وزیراعظم 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے متعلق 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے اس حوالے سے وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی وزارت کی 5 اہم کامیابیاں لکھ کر بھیجیں۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جارہا ہے

Share this on WhatsAppحسن کاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( اسلام آباد ) ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے