ڈی جی خان BMP کے علاقہ سے بھارتی شخص گرفتار : منشیات اور اسلحہ کی سمگلنگ جاری

ڈیرہ غازی خان کے قریب واقع ٹرائیبل ایریا کے علاقہ فورٹ منرو کے قریب بلوچ لیوی کے ایک ملازم نے راکھی گاج چیک پوسٹپر دوران چیکنگ ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا

بلوچستان میں بھارت کی مداخلت سے ان پہاڑی علاقوں سے بھارتی شہری کئی بار گرفتار ہو چکے ہیں گرفتار شخص کا نام راجو لکشمن ہے جس کو خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے


یاد رہے اس سے قبل بھی اسی چیک پوسٹ پر ایک گاڑی سے تقریبا 25 کے قریب بھارتی خواتین و مرد گرفتار ہو چکے ہیں اکثر سمگلر اسی راستے سے اسلحہ منشیات نان کسٹم گاڑیاں اور دیگر قیمتی اشیاء گزارتے ہیں

راکھی گاج چیک پوسٹ تعینات انچارج لیاقت لغاری سمیت کئی افسران کے ان ملک دشمن قوتوں سے تعلقات ہیں جن کامال باآسانی انہی چیک پوسٹوں سے بلوچستان سے پنجاب اور دیگر شہروں میں پہنچایا جاتا ہے یہ فورس پی اے اور ڈپٹی کمشنر کے ماتحت ہوتی ہے


لیاقت لغاری کافی عرصہ سے اسی چیک پوسٹ پر تعینات ان کے پاس کئی نان کسٹم گاڑیاں ہیں کرپشن سے کروڑوں کی جائیدادیں بنائی ہوئی ہیں

About BBC RECORD

Check Also

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی جی خان پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

Share this on WhatsAppآئی جی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ کے تمام ڈسٹرکٹ کا تعلیمی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے