وزیراعظم پاکستان نےروسی صدر پیوٹن کی جانب سے دورہ روس کی دعوت قبول کرلی

حسن کاظمی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( اسلام آباد )

روسی صدر پیوٹن نے وزیراعظم عمران خان کو روس کے دورے کی دعوت دی ہے۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے وزیراعظم عمران خان کو ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کیلئے روس کے دورے کی دعوت دیدی، وزیراعظم نے دورہ روس کی دعوت قبول کرلی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ستمبر میں روس جانے کا امکان ہے جہاں وہ کثیرالملک ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کریں گے، ایسٹرن اکنامک فورم 4 تا 6 ستمبر کو روسی شہر ولادی ووستوک میں ہوگا۔

About BBC RECORD

Check Also

ترکی کی مداخلت سے فائدہ اٹھا کر داعش نے اپنی صفوں کو دوبارہ متحد کیا : پینٹاگان

Share this on WhatsAppامریکی وزارت دفاع پینٹاگان کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے