سابق وزیرقانون رانا ثنااللہ نے جیل میں اسلامی وسیاسی کتب منگوالیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے جیل میں اسلامی و سیاسی کتب منگوا لیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیرقانون رانا ثنااللہ نے جیل میں اسلامی و سیاسی کتب منگوا لیں۔

رانا ثنا اللہ نے کیمپ جیل میں پڑھنے کے لیے ذوالفقارعلی بھٹو کی کتاب ’اگرمجھے قتل کیا گیا‘، محترمہ بے نظیر بھٹو کی کتاب “دختر مشرق” منگوائی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق رانا ثنااللہ قید کے ایام میں تفسیرقرآن کریم اوراحادیث کی کتابیں بھی پڑھیں گے۔ واضح رہے کہ رانا ثنا اللہ کو ان کی گاڑی سے منشیات برآمد ہونے کے الزام میں اے این ایف نے لاہورسے گرفتار کیا تھا۔

About BBC RECORD

Check Also

ریکوڈک کیس کا فیصلہ؛ پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد

Share this on WhatsAppثاقب بٹ بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( اسلام آباد ) ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے