دبئی کے حاکم نے اپنی بیوی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں دبئی کے امریکہ و اسرائیل نواز عیاش ، گمراہ اور منحرف حاکم نے اپنی بیوی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ دبئی کے حاکم کی بیوی لندن فرار ہوگئی ہے ۔ سی این این کے مطابق دبئی کے حاکم کی بیوی کے خلاف مقدمہ کی سماعت 30 اور 31 جولائی کو ہوگی۔ دبئی کے حاکم کی بیوی اردن کے بادشاہ کی سوتیلی بہن ہے جس کا نام ھیا ہے اور جس کے برطانیہ کے ولیعہد اور اس کی بیوی سے قریبی تعلقات ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب سمیت خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے حکمراں عیاش اور مغرب نواز ہیں جن کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی واسطہ نہیں لیکن وہ اسلام کے نام پر مسلمانوں پر حکمرانی کررہے ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

ٹرمپ نے کانگرس کو 3000 امریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا

Share this on WhatsAppامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس کو باضابطہ طور پر 3000 امریکی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے