مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری اویس احمد لغاری کے خلاف مقدمہ درج

ڈیرہ غازی خان. انٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری اویس احمد لغاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ان پر الزام لگیا کہ انہوں سابقہ دور میں اپنے منظور نظر اشخاص کو محکمہ جنگلات کی زمین دینے اور کروڑوں روپے کا سرکاری فنڈز خردبرد کئے جس پر مقدمہ نمبر 5-19 درج کر لیا گیا ہے

داءریکٹر اینٹی کرپشن آغا علی عباس نے بیورو چیف سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اویس احمد لغاری نے بطور چیئرمین ساوتھ پنجاب فارسٹ کمپنی اپنوں کو نوازنے اور کرپشن کے الزامات پر مقدمہ درج کیا گیا ہ


اویس احمد لغاری نے اپنے منظور نظر اشخاص کو محکمہ جنگلات کی زمین دینے اور کروڑوں روپے کا سرکاری فنڈز خردبرد کرنے کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

About BBC RECORD

Check Also

غیر قانونی اثاثہ جات کیس؛ نیب نے حنا ربانی اور والد کو کل طلب کرلیا

Share this on WhatsAppمحمد عمران بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( ملتان ) قومی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے