آئی ایس پی آر کا جھوٹی خبر پر پاکستانی اخبار کو نوٹس جاری

نسیم الغنی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( اسلام آباد )
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جھوٹی خبر پر متعلقہ پاکستانی اخبار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اشاعت پر معذرت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذرت نہ کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایس پی آر نے جھوٹی خبر شائع کرنے پر پاکستانی بزنس ریکارڈر نامی اخبار کو نوٹس بھیجا ہے جس میں اخبار سے جھوٹ بولنے پر معذرت کرنے کا کہا گیا ہے اور معذرت نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ بھی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی بیرون ملک سیاسی ملاقات کی خبر بھی جھوٹی ہے اور ایسے جھوٹ بے یقینی پھیلاتے ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

قوم کی حمایت سے مادر وطن کا تمام خطرات سے دفاع کریں گے،ترجمان

Share this on WhatsAppمحمد شفیق قریشی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ راولپنڈی ڈی جی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے