بولرز کی پٹائی پر آرتھر دلبرداشتہ ہو گئے، کہنی کرسی پر دے ماری

بولرز کی پٹائی پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر دلبرداشتہ ہو گئے اور کہنی کرسی پر دے ماری۔ محمد حسنین اور دیگر بولرز کی پٹائی پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر دلبرداشتہ نظر آئے اور مسلسل باؤنڈریز لگنے پر ایک مرتبہ تو انھوں

نے اپنی کہنی بھی غصے میں کرسی پر دے ماری۔ میچ کے دوران بھی بولرز کے پلان کے مطابق گیندیں نہ کرنے پر ہیڈ کوچ اپنی مایوسی نہ چھپا سکے، کیمرہ مین بار بار ان کے تاثرات دکھاتا رہا۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان یکم جنوری کو کرنے کا فیصلہ

Share this on WhatsAppپاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان یکم جنوری کرنے کا فیصلہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے