بھارت کے ریاستی مظالم کے موضوع پر بین الاقوامی نفرنس آج ہوگی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے ریاستی مظالم کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس آج (پیر) اسلام آباد میں ہوگی۔
کانفرنس انٹرنیشنل تھنک ٹینک ”پاکستان ہائوس” کے زیراہتمام منعقد کی جا رہی ہے۔

اطلاعات ونشریات کے وزیر فواد چوہدری ، آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعودخان اور ناروے کے سابق وزیراعظم Kjell Magne Bondevik کانفرنس سے خطاب کریںگے۔

کانفرنس سے برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان، عالمی سفارتکار، دفاعی اورعالمی امور کے تجزیہ کار اور کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت سمیت متعددقومی اورعالمی شخصیات خطاب کریں گی۔

About BBC RECORD

Check Also

سکندر سلطان راجہ نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ اسلام آباد حکومت اور اپوزیشن ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے