ماریہ شرا پوا انجری میں مبتلا

بیجنگ:‌ روسی گولڈن گرل ماریہ شرا پوا کی 14جنوری سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن میں شرکت مشکوک ہوگئی.

ماریا شراپوا کو بائیں تھائی میں انجری کے باعث شینزن اوپن کے کوارٹر فائنل سے دستبرداری اختیار کرنا پڑی جبکہ وہ جب کورٹ میں داخل ہوئیں تو ان کے بائیں کندھے پر ٹیپ لگا ہوا تھا۔

About BBC RECORD

Check Also

بارش کے باعث بھارت اور نیوزی لینڈ کا روکا گیا سیمی فائنل آج ہوگا

Share this on WhatsAppمانچسٹر: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے