بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو پر بھی جنسی ہراسگی کا الزام عائد

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری بھی ’می ٹو‘ مہم کی زد میں آگئے۔ کسی نامعلوم خاتون نے ایک ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے الزام عائد کیاکہ جوہری جس سیٹلائٹ چینل میں پہلے کام کرتے تھے وہاں پر انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔

اس الزام کے بعد بی سی سی آئی کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے جوہری سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ واضح رہے کہ بی سی سی آئی کے چیف ایگزیکٹیو کورواں ماہ سنگاپور میں شیڈول آئی سی سی ایگزیکٹیو کمیٹی میٹنگ میں شرکت بھی کرنا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

ٹاپ پاکستانی ریسلر انعام بٹ اکھاڑے میں واپسی کیلئے بے قرار

Share this on WhatsAppپاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ اکھاڑے میں واپسی کیلئے بے قرار ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے