پنجاب پولیس کے 22 انسپکٹرز کی خدمات اینٹی کرپشن کے سپرد

لاہور: اینٹی کرپشن میں انسپکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے پنجاب پولیس کے 22 انسپکٹرز کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد کر دی گئیں۔

نامہ نگار کے مطابق پنجاب میں محکمہ اینٹی کرپشن میں انسپکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے پولیس کے مختلف یونٹس سے انسپکٹرز کا انتخاب کیا گیا ہے۔ جن انسپکٹرز کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد کر دی گئی ہیں

ان میں ناصر محمود خان پولیس ٹریننگ سینٹر، ذوالفقار محمد گجرات، لاہور سے انسپکٹر علی اکبر، اعجاز علی اور فضل احمد، علی رضا ایلیٹ فورس پنجاب، کلب عباس سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب، ظفر اقبال حافظ آباد، ارشد علی شاہد میانوالی، محمد ندیم اقبال شیخوپورہ، صفدر حسین جہلم، زاہدعلی سرگودھا، وسیم اکبر، بہاولپور، شاہد نذیر بہاولپور، محمد سرور خان بہاولپور، محمد اکرم بہاولپور، امجد پرویز سپیشل برانچ وی وی آئی پی سیکیورٹی راولپنڈی، عامر حنیف سپشل برانچ گوجرانوالہ ریجن، اخلاق رضا سپیشل برانچ فیصل آباد ریجن، عابد حسین ملتان ریجن، ظفر محمود خان سپیشل برانچ بہاولپور ریجن اور شاہد پرویز سپیشل برانچ بہاولپور ریجن شامل ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ثاقب ظفر ٹیم کے ہمراہ ڈی جی خان پہچ گئے

Share this on WhatsAppڈی جی خان: ۔وزیر اعلی پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار کی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے