کشمیری نوجوان واصف علی خان لاہور قلندر میں شامل

راولاکوٹ: سلمان ارشاد کے بعد آزاد کشمیر کے ایک اور باؤلر کو لاھور قلندر نے اپنی ٹیم کے لئے سلیکٹ کر لیا دارلحکومت میں ہونے والے ٹرائل میں 139 کی رفتار سے مظفر آباد شہر کے علاقہ پلیٹ سے تعلق رکھنے والے واصف علی خان کو عاقب جاوید، انضمام الحق اور یاسر شاہ نے انتخا ب کیا

واصف خان سلمان ارشاد کے بعد آزاد کشمیر کے لاہور قلندر کی بیس رکنی ٹیم میں شامل ہونے والے آزاد کشمیر کے دوسرے کھلاڑی بن گئے راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے آصف اشرف اعجاز رحیم شاہد خوشحال نے لاہور قلندر کے سی او عاطف رانا کا شکریہ ادا کرتے توقع کی کہ نہ صر ف انتخاب تک بلکہ میدان میں صلاحیتوں کے جوہر دیکھانے کا بھی واصف خان کو موقع فراہم کریں گے۔

About BBC RECORD

Check Also

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ انگلینڈ کا پہلا اور پاکستان کا پانچواں نمبر

Share this on WhatsAppدبئی: آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق 127 پوائنٹس کے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے