پنجاب رینجر نے فری میڈیکل کیمپ سمیت غریب لوگوں میں راشن تقسیم کیا

ڈی جی پا کستان رینجر پنجا ب میجر جنر ل اظہر نو ید حیات کی خصو صی ہدایت پر ڈیر ہ غازی خان کے علاقے ٹرا ئیبل ایریا فورٹ منرو کے علا قے وڈیر ہ شا لی میں ایک فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا گیا

فر ی میڈ یکل کیمپ کر نل ایو ب حید ر کی زیر نگرانی قائم ہواجس میں کیپٹن مصطفیٰ ،ڈی ایس آر تنویر عبا س ،،ڈی ایس آر آ غا علی اورمیڈ یکل آفیسرحسن علی ،سو ل آ ئی سپیشلسٹ ڈاکٹر عمران کے علا وہ دیگر اہلکار شا مل تھے

فری میڈ یکل کیمپ میں علاج کی سہو لیا ت کے سا تھ علا قہ مکینو ں میں راشن اور چا دریں بھی تقسیم کی گئی کر نل ایو ب حید ر نے کہا کہ ڈی جی پا کستان رینجر پنجا ب میجر جنر ل اظہر نو ید حیات کی خصو صی ہدایت پر ایسے علا قوں میں فر ی میڈ یکل کی سہو لیات کے علا وہ غر یب اور نادار لو گو ں میں راشن تقسیم کر نا ہے

جہا ں پر صحت کی سہو لیات نہ ہو نے کے برابر ہو تی ہیں اس کے علا وہ سکو ل کے بچو ں میں کتا بیں پنسلیں کھیلو ں کا سامان تقسیم کیا گیا بچوں نے پا کستان زند ہ باد کے نعرے لگا ئے اور سر سبز و شاداب پا کستان کے لیے پو دے بھی لگا ئے

About BBC RECORD

Check Also

پنجاب میں مدارس کے طلباء و طالبات کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

Share this on WhatsAppلاہور: پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے