کراچی کوپانی فراہم کرنے والے 20 پمپ بند، پانی کے شدید بحران کا خدشہ

کراچی: دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پربجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا جس سے شہرقائد کو پانی فراہم کرنے والے 20 پمپ بند ہوگئے۔

نمائندہ کے مطابق دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پربجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا جس سے شہر قائد کو پانی فراہم کرنے والے 20 پمپ بند ہوگئے۔ پمپ بند ہونے سے شہرمیں پانی کے شدید بحران کا خدشہ ہے جب کہ جزوی طورپرپانی کا پریشر بھی کم رہے گا۔

واٹربورڈ انتظامیہ کے مطابق پھٹنے والی مرکزی پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے، لائن کی مرمت میں 24 سے 36 گھنٹے کا وقت لگے گا۔

About BBC RECORD

Check Also

چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملہ، چھ افراد زخمی

Share this on WhatsAppکوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں چینی انجینئرز کی بس پر مبینہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے