افغانستان میں حملوں میں 30 اہلکار اور 60 طالبان جاں بحق

کابل: افغان سیکیورٹی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ جنوبی و مشرقی صوبوں میں قائم مختلف چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں میں 30 اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔

افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جوابی فائرنگ سے 60 طالبان جاں بحق ہوئے، 3 پولیس اہلکار صوبہ پکتیا میں کیے گئے ایک حملے میں جاں بحق ہوئے۔

طالبان نے یہ حملے ارزگان اور پکتیا صوبوں میں کیے، ارزگان میں طالبان کے حملے میں افغان نیشنل آرمی کے 27 فوجی جاں بحق ہوئے۔

About BBC RECORD

Check Also

انڈونیشیا میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 387 ہو گئی

Share this on WhatsAppجکارتہ: انڈونیشی جزیرے لومبوک پر آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہونے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے