ملکہ برطانیہ کی 92 ویں سرکاری سالگرہ پر توپوں کی سلامی

لندن: بکنگھم پیلس میں ملکہ الزبتھ کی 92ویں سرکاری سالگرہ منائی گئی، ملکہ کو رائل ائیرفورس کے طیاروں اور توپوں کی سلامی دی گئی۔
ملکہ برطانیہ الزبتھ کی تاریخ پیدائش ویسے تو 21 اپریل ہے لیکن شاہی روایات کے مطابق ان کی سالگرہ جون کے دوسرے ہفتے کو منائی جاتی ہے۔ بکنگھم پیلس کے اوپر رائل ائیر فورس کے طیاروں نے فلائی پاس کیا،

بی بی سی ریکارڈ لندن : کے مطابق اس موقع پر ملکہ کو توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔ شاہی تقریب میں شہزادہ چارلس اور خاندان کے دیگر افراد شامل تھے۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے تاریخ میں پہلی بار شاہی گارڈ میں شامل سکھ اہلکار کو پگڑی پہننے کی اجازت بھی مل گئی۔

About BBC RECORD

Check Also

انڈونیشیا میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 387 ہو گئی

Share this on WhatsAppجکارتہ: انڈونیشی جزیرے لومبوک پر آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہونے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے