عام انتخابات 2018ء عدلیہ کی معاونت سے منعقد کئے جا رہے”

صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں قومی انتخابات 2018ء کے لئے نامزد ریٹرنگ اور اسسٹنٹ ریٹرنگ اآفیسرز کی حلف برداری کی تقریب ڈسٹرکٹ کورٹ میں منعقد کی گئی

بیورو چیف شبیر خان سدوزئی: کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور چوہدری محمد انور الحق نے ان سے حلف لیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا کہنا تھا الیکشن 2018ء میں آپ کو ایک ذمہ داری دی گئی ہے

آپ اسے اپنی ایمان داری اور قومی فریضہ کے ساتھ سر انجام دیں۔یہ عام انتخابات 2018ء عدلیہ کی معاونت سے منعقد کئے جا رہے ہیں۔اس میں محنتی اور دیانت دار ججز کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔مجھے امید ہے کہ تما م آر اوز اور اے آر اوز اپنے فرائض کو پوری ایمان داری کے ساتھ سرانجام دیں گے۔

About BBC RECORD

Check Also

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی، 4 سی ڈی اے ملازمین گرفتار

Share this on WhatsAppاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں 4 سی ڈی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے