پاکستان آرمی کے چیف قمر جاوید باجوہ سے نیپال کے آرمی چیف کی ملاقات،

راولپنڈی: پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپال کے آرمی چیف کی ملاقات۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جی ایچ کیو آمد پر نیپالی آرمی چیف کو پاک فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ نیپالی آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔ نیپال کے آرمی چیف نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کی خفیہ ایجنسی کورونا کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟

Share this on WhatsAppڈاکٹر ذولفقارکاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد انٹیلی جنس ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے