سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے بطور نیشنل سلیکٹر عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

میلبورن: سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے بطور نیشنل سلیکٹر عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، اگست میں مدت ختم ہونے کے بعد ذمہ داریاں جاری نہیں رکھیں گے۔

مارک وا نے مستقل طور پر کمنٹری کی خاطر یہ فیصلہ کیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مئی 2014 میں مارک وا کو نیشنل سلیکٹر مقرر کیا تھا اور ان کی بورڈ کے ساتھ معاہدے کی مدت اگست میں ختم ہو گی جس کے بعد وہ معاہدے میں مزید توسیع کے خواہاں نہیں، مارک وا نے کہا کہ بطور ٹی وی کمنٹیٹر مصروفیات کی وجہ سے مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا

About BBC RECORD

Check Also

حلف برداری تقریب میں شریک نہ ہوسکا لیکن دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں، گواسکر

Share this on WhatsAppنئی دہلی: بھارتی کرکٹرسنیل گواسکرنے کہا ہے حلف برداری کی تقریب میں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے