امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ گردے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری کامیاب رہی

واشنگٹن: امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ گردے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئیں، ہسپتال میں میلانیا کی سرجری کی گئی جو کامیاب رہی۔ میلانیا کچھ دن اسپتال میں رہیں گی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ گردوں کے مرض کا شکار ہوگئیں۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق خاتون اول والٹر ریڈنیشنل ملٹری میڈیکل سنٹر میں زیر علاج ہیں۔ جہاں ان کی سرجری کامیاب رہی۔ میلانیا ٹرمپ ایک ہفتہ تک ہسپتال میں رہیں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہلیہ کی عیادت کیلئے ہسپتال گئے اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

About BBC RECORD

Check Also

کیوبا میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 110 افراد ہلاک

Share this on WhatsAppکیوبا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ہوانا شہر کے جوزمارتی ایئرپورٹ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے