سینیٹ الیکشن میں جیت کے لیے حمزہ شہباز متحرک ہوگئے

لاہور: سینیٹ کے انتخابات میں جیت کی خواہش لیے حمزہ شہازشریف متحرک ہوگئے۔ لیگی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے آئندہ ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے

تاہم اس ضمن میں حمزہ شہبازشریف کو پنجاب کی سطح پر کمانڈ دی ہے جنھوں نے پنجاب بھر کے ایم پی ایز کے8 گروپ لیڈرز بنا دیے ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

وزیر اطلاعات کا مودی حکومت کے مخالفین کے فون ٹیپ کرنے پر اظہار تشویش

Share this on WhatsAppاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مودی حکومت کی طرف ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے