ایف آئی اے کی گجرات میں کارروائی، 2 انسانی سمگلر گرفتار

گجرات: لیبیا کشتی حادثے نے حکام کی آنکھیں کھول دیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے اور لوگوں کو غیرقانونی طریقے سے باہر بھیجنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جانے لگا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق، ایف آئی اے نے گجرات میں کارروائی کی اور چند ملزمان کو گرفتار کر لیا جو لوگوں کو دبئی سے لیبیا اور یورپ بھجواتے تھے، ملزم محبوب شاہ ساتھی مدثر سمیت گرفتار ہو گیا ہے۔ انسانی سمگلنگ میں محبوب شاہ کا بھائی اور بیٹا بھی ملوث ہے۔ ملزم محبوب شاہ کا بھائی لیبیا اور بیٹا اٹلی میں ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

دنیا بھر کے ممالک میں روزے کا دورانیہ

Share this on WhatsAppنسیم الغنی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( اسلام آباد ) ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے