عائشہ گلا لئی کی بہن ماریہ طور نے بھی سیاست میں آنے کا اشارہ دے دیا

پاکستان لاہور عائشہ گلا لئی کے بعد اُن کی بہن ماریہ طور نے بھی سیاست میں آنے کا اشارہ دے دیا۔
نیشنل جشن آزادی سینئرز اسکواش ٹورنامنٹ کے پہلے روز میڈیا سے بات چیت کے دوران ایم این اے عائشہ گلالئی کی چھوٹی بہن ماریہ طور کا کہنا تھا

کہ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں سیاست میں آسکتی ہوں تاہم ابھی اس بارے میں حتمی طور پر نہیں سوچا، رٹائرمنٹ کے بعد فلاح و بہبود کا کام زیادہ کروں گی۔ ملک میں بہترین تعلیم اور ہیلتھ سسٹم سے بہتری ہو سکتی ہے۔

ماریہ طور کا کہنا تھا کہ میں عمران خان، جہانگیر خان، جان شیر خان، قمر زمان سمیت تمام پاکستانی ہیروز کی قدر کرتی ہوں۔ میں ایک کھلاڑی ہوں اور میرا کام کھیلنا ہے، پوری دنیا میں پاکستان کا نام بلند کر چکی ہوں۔

About BBC RECORD

Check Also

فکسنگ کیس میں بنگلادیش کا پاکستان کے ساتھ تعاون سے انکار

Share this on WhatsAppپاکستان: بنگلادیش نے فکسنگ کیس میں پاکستان کے ساتھ تعاون سے انکار ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے