لاہورمیں غیرت کے نام پربھائی کے ہاتھوں بہن قتل

پاکستان؛ لاہور: ہنجروال کے علاقے میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو اینٹوں کے وارکرکے قتل کردیا۔
بی بی سی ریکارڈ نیوزکے مطابق لاہور کے علاقے ہنجروال میں شرافت مسیح نامی شخص نے غیرت کے نام پر30 سالہ بہن فرزانہ کو اینٹے مارمار کر قتل کردیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر پولیس جائے وقوعہ پہنچی، ملزم نے موقع واردات سے فرار ہونا چاہا تاہم پولیس نے اسے گرفتار کرلیا جب کہ مقتولہ کی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

About BBC RECORD

Check Also

شیشہ بار پر چھاپہ، ڈانس پارٹی میں مصروف 4 لڑکیاں اور 18 لڑکے گرفتار

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ کراچی پولیس نے شیشہ بار ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے